مندرجات کا رخ کریں

لاہور، ورجینیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لاہور (Lahore) ریاستہائے متحدہ امریکا میں اورنج کاؤنٹی، ورجینیا میں ایک چھوٹا شہر ہے۔ اس کا نام پاکستان کے صوبہ پنجاب کے قدیم تاریخی شہر لاہور کے نام پر انیسویں صدی میں ایک جنرل اسٹور کے مالک نے برصغیر پاک و ہند پر کتابوں کے مطالعے کے بعد رکھا۔


لاہور، ورجینیا

ہر ہے جو 1850 کی دہائی میں رکھا گیا۔ لاہور کے طول بلد 38.198N اور عرض بلد -77.969W ہے۔ یہ مشرقی معیاری منطقہ وقت میں ہے۔ اس کی بلندی 364 فٹ (111 میٹر) ہے۔[1]

نام کی تاریخ

[ترمیم]

گاؤں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسے ایک امریکی جوڑے نے 1850 کی دہائی میں آباد کیا۔ انھوں نے برصغیر پاک و ہند پر ایک کتاب پڑھتے ہوئے اس نام کا انتخاب کیا۔ یہ نام جنگ آزادی ہند کی تحریک میں انگریزوں کے خلاف مقامی لوگوں کی جدوجہد کی وجہ سے 1857 میں کافی خبروں میں تھا۔ اس کا نام لاہور شہر پر ہے جو پاکستان پنجاب میں ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Lahore, Virginia Information - ePodunk"۔ 26 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2013 

مزید دیکھیے

[ترمیم]

لاہور

بیرونی روابط

[ترمیم]